کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ
PIA plane crash |
ذرائع کے مطابق پاکستان ائرلائن کا طیارہ آج صبح لاہور سے کراچی کے لیۓ ارا تھا
مسافر طیارہ ماڈل کالونی کے قریب گرا... یہ جگہ ائرپورٹ سے تقریباً چار کلو میٹر دور تھا جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا
ریسکیو ٹیموں فوری حادثہ کی جگہ پر پہنچ گئی اور پولیس نے بھی پہیچ کر لوگوں کو حادثہ کی جگہ سے ہٹا دیا.
تفصیلات کے مطابق "پی آئی اے " کے طیارہ 8303 میں ایک سو سے زائد مسافر سوار تھے جو لاہور سے کراچی جا رہے تھے
پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق بھی ہو چکی ہے
حادثہ کے بعد کی لی گئی چند تصاویر
PIA plane Crash |
PIA plane Crash |
Plane Crash |
Plane Crash Full Report |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ