شوال کے چاند کے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
|
Eid Kab Hu Ghi |
ذرائع کے مطابق شوال کے چاند کی ملک بھر سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شوال 1441 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا
تفصیلات کے مطابق سعودی سپریم کوڑٹ کے مطابق سعودی عرب میں عید "اتوار ,24مئی" کو منائی جاۓ گئی
عرب مڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے ماہِ شوال کا چاند دیکھنے کے تمام تر انتظامات کیے تھے مگر ملک بھر سے شوال کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
جب شوال کے چاند کی شہادت موصول نہ ہوئی تو سپریم کورٹ آف سعودی کے اعلان کے مطابق سعودی عرب 24 مئی بروز اتور کو عید اور کل بروز ہفتہ کو تیسواں روزہ ہوگا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ