مرکزی رویت حلال کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گئی Eid Decisssion in Pakistan عید کا فیصلہ چاند کی شہادتیں اکھٹی ہونے کے بعد کیا جاۓ گا آج ملک بھر میں تمام زونل کمیٹیوں کا اجلاس بھی ہوگا چاند کا اعلان رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کرے گۓ کل سعودی عرب میں بھی چاند دیکھا گیا تھا مگر شہادتیں موصول نہ ہوئی سعودی سپریم کورٹ کے تحت سعودی میں عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگئی ہمیشہ کی طرح کچھ دن پہلے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنولوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں عید 24 مئی بروز اتوار کو منائی جاۓ گئی جب سے وفاقی وزیر نے سائنس و ٹیکنولوجی کا عہدہ سنبھالا ہے وہ ہمیشہ سے ہی رویت حلال کمیٹی کے خلاف رہے ہے .أن کا خیال ہے کے قمری کیلندڑ کے بعد رویت حلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ وہ جلد ہی ایک کانفرنس میں بتاۓ گۓ کہ رویت حلال کمیٹی" پیر" یعنی "25 مئی " کو عید کیوں منانا چاہتی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ