ورلڈ اکنامک کا یہ اجلاس کورونا وائرس کے پیشِ نظر بلوایا گیا
ورلڈ اکنامک فورم کیا ہے ؟
ورلڈ اکنامک فورم ایک " این جی او " ہے جو سوئزرلیند میں واقع ہے.. یہ 1971 میں بنی تھی..
اس کا مقصد دنیا میں ہر ملک کو معاشی طور پر بہتر کرنا ہوتا ہے
اس کا مقصد دنیا میں ہر ملک کو معاشی طور پر بہتر کرنا ہوتا ہے
اس کانفرنس میں ہر ممالک کے سربراہ شریک ہوگۓ
یہ پاکستان کے لیے عالمی سطح کا اعزاز ہے کیونکہ اس سے پہلے پاکستان کے کسی وزیراعظم کو یہ موقع نہیں دیا گیا ہے
کورونا وائرس کے پیشِ نظر وزیر اعظم عمران خان وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کرے گے
اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے تمام اقدامات کی بریفنگ دے گۓ
اور مزید بتاۓ گۓ کہ اس ایمرجنسی صورتحال کے پیشِ نظر ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے
وہ دنیا کو بتاۓ گۓ کہ ان مشکل حالات میں انہوں نے کمزور طبقہ کی کس انداز سے مدد کی
بے روزگاروں کو عارضی ملازمتیں اور ٹائیگر فورس کے قیام کے بارے میں تمام دنیا کو بریف کرے گۓ
اور لاک داؤن ختم ہونے کے بعد تعمیراتی ضنعت کو ریلیف دینے پر بھی اس برے فورم پر بتاۓ گۓ
اس کے ساتھ مزید وزیراعظم عمران خان دنیا کو کورونا وائرس جیسے سخت چیلنج سے نمٹنے کے لیے اہم تجاویز بھی بتاۓ گۓ
اپنی راۓ کا اظہار کیمنٹ سیکشن میں کرے.. اگر آپ کو یہ خبر اچھی لگی تو اپنے تمام دوستوں کو بھی شیئر کرے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ