کیمبرج کی "اے" اور "او" لیول بچوں کے امتحان کی پولیسی تیار کر لی گئ
Paaper Cancel due to CoronaVirus |
تفصیلات کے مطابق : کیمبرج کے بچوں کی بغیر امتحان پاس.. پالیسی جاری کر دی گئی
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بعیر امتحان کا فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ تعلیمی سفر کو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھا جاۓ
کیمبرج کا امتحانی بورڈ سکول کی گارگردگی کو مد نظر رکھتے ہوۓ بچوں میں گریڈ اور سرٹیفیکیٹ جاری کرے گا
اے اور او لیول کے جو پرائیویٹ امید وار ہو گۓ وہ بھی پاس کر دیے جاۓ گۓ
ڈائریکٹر کیمبرج پاکستان عظمٰی یوسف کا کہنا تھا پرائیویٹ طلب علموں کے ساتھ بھی وہی طریقہ اپنایا جاۓ گا جو سکول کے طالب علموں کے ساتھ رکھا گیا ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ جو طالب علم کبھی کسی سنٹر میں نہیں پرھے ان کے گریڈ لگاتے ہوۓ احتیاط کی جاۓ گی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ