Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ، 4 اپریل، 2020

ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے مالی امداد کا اعلان

ورلڈ  بینک  نے  پاکستان  کو  امداد  دینے  کا  اعلان  کر  دیا


World Bank ki Imdad
World Bank ki Imdad


ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر 

کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے جو کورونا وائرس سے نمٹنے، صحت کے نظام

 کو بہتر کرنے اور سماجی و اقتصادی مسائل کے حل پر استعمال کیا جائے گا۔ اس 

کے علاوہ ضروری طبی سامان کی فراہمی کے 8 جاری منصوبوں سے 38 ملین 

ڈالر کی اضافی رقم بھی حاصل کی جائے گی۔



کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے 

پاکستان کی مدد میں اضافہ کر رہے ہیں، پریپ منصوبہ کورونا وائرس کا پتہ لگانے 

اور نگرانی کرنے کی صلاحیت کو مستحکم کرنے میں مدد کرے گا جب کہ غریبوں 

کو نقد رقم کی منتقلی میں مدد کے لئے وسائل بھی فراہم کرے گا، اس کے علاوہ 


پریپ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں وینٹیلیٹر اور پیرا میڈیکس کو ذاتی تحفظ کا 

سازو سامان بھی فراہم کرے گا۔

اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ

.پبلک سروس پیغام

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں