Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعرات، 2 اپریل، 2020

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگے لوک داؤن میں 14 روز کا اضافہ

وفاقی وزیر اسد عمر نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر 

حکومت نے 14 اپریل تک ملک گیر لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔




وفاقی وزیر اسد عمر نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے 14 اپریل تک پورے ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

 وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظرِ پابندیوں کو مزید دو ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے

وفاقی وزیر نے کہا کہ پابندیوں سے ملک کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ۔

أن کا مزید کہنا تھا کہ پابندیوں کو بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ "پاکستان برطانیہ یا یورپ جیسا امیر ملک نہیں ہے۔"

اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ.

.پبلک سروس پیغام

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں