Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ، 1 اپریل، 2020

پاکستانی سابق ہائی کمیشن کورونا کے باعث انتقال کر گۓ

پاکستانی سابق ہائی کمیشن سید سلیم کورونا کے باعث انتقال کر گۓ



syed saleem death in london previous president of embassy

تفصیلات کے مطابق : برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمیشن

آفیسر سید سلیم عالمی وبا کورونا کی وجہ سے انتقال کر گۓ -

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق آفیسر سید سلیم میں چند روز قبل

کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی..اور أ ن کا انتقال گھر پر ہی ہوا ہے

آفیسر سید سلیم ہائی کمیشن کے شعبہ تعلیم سے وابستہ تھے

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تقریباً 42 ہزار سے زائد اموات واقع ہوچکی ہے جن میں سے تقریباً 1800 کا تعلق برطانیہ سے تھا


اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ

.پبلک سروس پیغام

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں