پنجاب حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک داؤن میں کسانوں کو سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
Take action on Farmer Relief |
پنجاب حکومت نے کسانوں کو سہولیات دینے کا فیصلہ کرتے ہوۓ نوٹیفیکیشن
جاری کر دیا ہے
جس کے مطابق گندم کی فصل کو کاٹنے کے لیۓ مشینری لانے اور لے کر جانے
کی سہولیات دی جاۓ گی
نوٹیفیکیشن کے مطابق لاک داؤن میں ٹریکٹر, تھریشر اور اسپئر پارٹس کے ورک شاپس کو کھولنے دیا جاۓ گا
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تمام کمشنرز اور آر پی اوز کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے
ایک اور خبر کے مطابق وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ صوبوں میں مختلف پابندیاں لگائی ہے. آج (بروز بدھ) قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بات چیت کے ذریعے واضح حکمتِ عملی بناۓ
کچھ ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ افسوسناک ہے
پیکج کے ذریعے واضح حکمتِ عملی بنانے کی کوشش کریں
پاکستان میں آٹے سمیت کسی بھی قسم کی گزائی قلت کی کوئی کمی نہیں ہے
ایک کڑور بیس لاکھ خاندانوں کو بارہ ہزار (12000) روپے فی خاندان کو دیا جاۓ گا
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوز باز آ جاۓ ورنہ سخت ایکشن لیا جاۓ گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ