Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 30 مارچ، 2020

پاکستانی انجینئر نے وینٹی لیٹر تیار کرلیا

پاکستانی  انجینئر  نے  سستا  اور  خود  ساز  وینٹیلیٹر تیار  کرلیا

تفصیلات کے مطابق : اس وینٹی لیٹر کو چلانے کے لیے کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوگی .. اس کو انجینئرنگ ڈیزائن کونسل کو دکھا دیا ہے

وینٹی لیٹر تیار کرنے والے انجینئر کا نام علی مرتضی سولنگی تھا

 علی سو لنگی نے انجینئرنک کی تعلیم امریکی ریاست کیلیفورنیا سے حاصل کی   

انجینئر علی مرتضی سولنگی کی سربراہی میں چلنے والی ایک کمپنی 

 نے خودکار سستا وینٹیلیٹر بنانے کا کام شروع کر دیا ہے. 

انہوں نے اس حوالے سے نجی ٹی وی کمپنی کے شو میں بتایا ہے کہ 

 انہوں نے وینٹلیٹر کے ڈیزائن کو پاکستان انجینئرنگ کونسل کو دکھایا ہے اور انہوں نے پاس کر دیا

 

اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ  

پبلک سروس پیغام

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں