Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 30 مارچ، 2020

سندھ پنجاب موٹروے 2 روز میں سینکڑوں گاڑیاں جمع

دونوں اطراف کی انتظامیہ کی طرف سے آمدورفت مکمل طور پر بند ہے موٹروے کے ارد گرد گاڑیوں کی لمبی قطاریں




National Highway From Sindh to Punjab Seal Now
National Highway Seal

مسافروں کا کہنا تھا کہ وہ بھوک کی وجہ سے پنجاب آنا چاہتے ہیں اگر کرنطینہ کرنا ہے تو پنجاب میں کرلیں یہاں بھوک سے مر جائیں گے 

سندھ پنجاب موٹروے سیل ہونے کی وجہ سے دو روز سے 
 مسافر سخت پریشانی میں مبتلا

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے سندھ اور پنجاب حکومت نے موٹروے سیل کر دیا تھا جس کی وجہ سے دو روز سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور ان گاڑیوں میں پھنسے مسافر سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
جو فاقہ کشی کا شکار ہیں



مسافروں کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں روزگار اور لوک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے وہ اپنے گھروں کو جانا چاہتے ہیں 
 لیکن موٹروے بند ہونے کی وجہ سے وہ اپنے گھر نہیں جا سکتے ان کا 
 کہنا تھا کہ اگر ہمیں کرنطینہ کرنا ہے تو میں پنجاب میں کیا جائے 

اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ 

پبلک سروس پیغام 

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں