پاکستان میں کورونا کا مریض سامنے آنے پر علاقہ سیل
Village Seal in Pakistan |
پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوۓ مریض
پشاور میں لوئر دیر کے علاقے تالاش زیارت میں کورونا کا مریض سامنے آگیا
کورونا وائرس کا مریض سامنے آتے ہی تمام علاقے کو سیل کر دیا اور گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا
جبکہ اس کے ساتھ ہی سیکیوڑٹی کو مزید سخت کرتے ہوے ہر گلی کے باہر پولیس اہلکار تعینات کر دیے گۓ ہیں
دوسری طرف خیبر پختونخواہ میں 231 سکولوں کو قر نطینہ میں بدل دیا گیا ہے
محکمہ صحت کے مطابق وہ اِن سکولوں کو ضرورت کے وقت استعمال کر سکے گئے
صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے 231 سکولوں کو قرنطینہ مراکز میں بدل دیا گیا ہے
محکمہ تعلیم کے مطابق 133 لڑکوں اور 98 لڑکیوں کے سکول قرنطینہ میں بدلے
گئے ہیں ، سب سے زیادہ سکولز چارسدہ میں 28 لڑکوں کے سکول قرنطینہ میں
بدلے گئے ہیں۔ صوابی میں 25 گرلز، دیر لوئر میں 31 اور مہمند میں 15 گرلز
سکول قرنطینہ کے لئے استعمال کیے جائیں گے۔
پبلک سروس پیغام
گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ