پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید ایک جان چلی گئی
ذرائع کے مطابق : انتقال کرنے والے شخص کا تعلق لاہور سے تھا
اس سے پہلے پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 8 تھی
پاکستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1296 تک پہنچ چکی ہے
اس جان لیوا وباَ کا ایک ہی علاج ہے غیر ضروری گھر سے باہر نکلنا بند کر دے اور اس امر سے اپنے گھر والوں اور آس پاس کے لوگوں کو بھی باز رکھے
پبلک سروس پیغام
گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ