Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ، 27 مارچ، 2020

پاکستان میں ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پنجاب  میں  2  ڈاکٹروں  میں  کورونا  وائرس  کی  تصدیق ہوگئی



The-newspaper.com/
Doctors in Corona Virus


پنجاب  میں  کورونا  وائرس  کے  خلاف  جنگ  لڑنے  والے  دو  ڈاکٹروں  میں کورونا  وائرس  کی  تشخیص  ہو گئی

دونوں  ڈاکڑوں  کو  ہسپتال  میں  آئسولیشن  وارڈذ  میں  رکھا  گیا  ہے


پرائمری اینڈ سکیندری کئیر ڈیپارٹمنٹ نے دونوں  ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی

 تشخیص کرتے ہوۓ بتایا کہ ایک ڈاکٹر جو کہ میل ڈاکٹر ہے ڈی جی خان قرنطینہ 

میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا اور دوسری ڈاکٹر جو کہ ایک خاتون ڈاکٹر ہے وہ 

ڈی جی خان آئیسولیشن وارڈ میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے

زارائع کے مطابق دونوں ڈاکٹروں کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے اور أ ن کی 

طبیعت زیادہ خراب نہیں ہے اور حالت بھی خطرے سے باہر ہے

ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں ڈاکٹر مشکل وقت میں فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں

یاد رہے چند روز پہلے گلگت بلتستان میں ڈاکٹر اسامہ بھی کورونا وائرس سے 

لڑٹے ہوۓ اِسی وائرس کی وجہ سے انتقال کر چکے ہے


پبلک  سروس   پیغام

اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ


گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا 

خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں