Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعرات، 26 مارچ، 2020

پاکستان میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئی

پنجاب  حکومت  کا  سکولوں  میں  گرمیوں  کی  تعطیلات  قبل ازوقت  کرنے  کا فیصلہ


the-newspaper.com/
Summer Holidays in Pakistan Starts Now


پنجاب حکومت کا سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ



لاہور: پنجاب حکومت نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے 31 مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے 



میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ

 کااجلاس ہوا،اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں ،اجلاس میں کابینہ نے کورونا 

وائرس کے پیش نظر اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔



 پنجاب حکومت نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ

 کیا ہے،تعلیمی ادارے 31 مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے ۔ذرائع 

کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں آدھی فیس لی جائے گی جبکہ اساتذہ کو تنخواہیں 

مکمل ادا کی جائیں گی ۔


اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ


:پبلک سروس پیغام

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے                    

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں