وزیر سائنس فواد چودھری نے آج سماجی رابطوں کی ویب
: سائٹ ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے
مارچ میں پاکستان میں مہنگائی کی شرخ میں مزید کم ہو گئ
: انہوں نے مزید کہا کہ
انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ماہ کمی آئ ہے
- مارچ میں مہنگائی میں مزید کمی کی توقع ہے
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کا جن بوتل میں بند ہوتا نظر آتا ہے
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ