کامیڈین امان اللہ کی طویل بیماری کے بعد آج بروذ جمعہ أن کے انتقال کی خبر آئی
مشہور کامیڈین امان اللہ لاہور کے نجی ہسپتال میں ذیر
اعلاج تھے
گذشتہ کچھ مہینوں سے وہ سانس اور پیپھروں کی بیماری میں مبتلا تھے
جس وجہ سے ان کو کچھ ہفتے ہسپتال میں بھی رکھا گیا
..انھوں نے دراموں اور کئ کامیڈی پروگرام میں بھی کام کیا
انھوں نے بےشمار تھیٹرذ کیے انھوں نے سٹیج ڈراموں میں بہت سال کام کیا اور بہت نام کمایا
اللہ امان صاحب کو جنت فردوس میں عالہ مقام عطا فرماء
اور ان کی قبر کی منزلوں کو آسان فرما
...اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرما
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ