پاکستان میں بیس سال پرانی گاڑیوں پر محکمہ ایکسائز
کی طرف سے پابندی لگانے کی تجاویز تیار
گھریلو گاڑیوں کیلۓ بھی فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی ہوگا, پرانی اور نایاب
گاڑیوں کو
صرف مخصوص دنوں میں ہی سڑک پر لانے کی اجازت ہوگئ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 20 سالہ پرانی گاڑیاں اب مزید نہیں چل
.. سکے گئ
محکمہ ایکسائز نے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر یہ تجاویز تیار کی ہے کہ پرانی اور نایاب گاڑیوں کو صرف مخصوص دنوں میں ہی
سڑک پر لایا جا سکے گا
ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ تجاویز بھی تیار کی ہے کہ عالمی معیار
کے مطابق گاڑیوں کے استعمال کی ایک مدت مقرر کی جاۓ گئ
..جس کے بعد گاڑیوں کا سڑکوں پر ان کا داخلہ بند کر دیا جاۓ گا
تجاویز میں گاڑیوں کے استعمال کی مدت 20 سال مقرر کی گئ ہے. اور کمرشل
گاڑیوں کی طرح گھریلوں استعمال کی گاڑیوں کے لۓ بھی فٹنس سرٹیفیکیٹ بھی
لازمی قرار دیا جاۓ گا تاکہ سڑکوں پر چلنے والی خستہ حال گاڑیوں کو بند کیا جاۓ
جاپان سمیت کئ ملکوں میں تین سال پرانی گاڑیوں پر ٹیکس لگا دیا جاتا ہے اسی لۓ ان ملکوں میں تین سال بعد گاڑیاں بدلنے کا رواج ہے
اور وہی گاڑیاں یہاں لا کر پاکستان میں بیچ دی جاتی ہے
Some Pics Of Old Cars:
Suzuki Cultus |
Suzkui Mehran |
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! . شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ