سندھ حکومت کا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سندھ کو لاک داؤن کرنے کا فیصلہ
Lock Down in Sindh Pakistan |
: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا بڑا فیصلہ
مراد علی شاہ کا سندھ کو مکمل لاک داؤن کرنے کا حکم ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک
داؤن پر عمل دارامد قانون نافذ کرنے والے ادارے کرواۓ گۓ
مراد علی شاہ کی اگلے دو ماہ شہریوں سے گیس اور بجلی نہ لینے کی سفارش
أن کا مزید کہنا تھا کہ اگلے دو ماہ بجلی اور گیس کے کوئی کنکشن کاٹے نہیں جاۓ گے
لاک داؤن کے حکم پر آج رات 12 بجے سے عمل دارامد ہوگا
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ