کورونا وائرس کے پیشِ نظر حکومت کا لاہور شہر کو دو روز بند کرنے کا اعلان
CM Punjab Usman Buzdar |
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگلے دو روز گھر میں ہی قیام کرے
پنجاب بھر میں دو روز کے لۓ تمام سیاحتی مقامات, شاپنگ مولز بند کرنے کا
اعلان کر دیا گیا ہے وزیر اعلئ پنجاب کا کہنا تھا کہ لاک داؤن نہیں کر رہے عوام
کی بھلائ کے لۓ یہ قدم اٹھایا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ مزید کہا ہے کہ عوام اگلے دو دن تک گھروں میں ہی رہے اور اپنے اہلِ خانہ کو بھی گھروں میں رہنے کی تجویز کرے
عوام حکومت سے تعاون کرے یہ سب ان کی بھلائی کے لۓ ہی کیا جا رہا ہے
انہوں نے مزید کہا کے آج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک تمام شاپنک مال, اور تمام دیگر دکانیں بند کی جا رہی ہیں
اس دوران صرف میڈیکل سٹورز اور کریانے کی دوکانے کھلی رہے گئ
ان کا کہنا تھا پبلک ٹرانسپوڑٹ کھلی رہے گئ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ