Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ، 20 مارچ، 2020

حکومت پاکستان کا ایک اور احسن اقدام

حکومت پاکستان کی طرف سے کورونا وائرس کے پیش نظر  ایک اور احسن اقدام


the-newspaper.com/
Image Source: Corona Virus Pakistan website

حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلنے والی غلط افواہوں کو روکنے کے لۓ ایک احسن اقدام کیا
حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کے لۓ رئیل ٹائم دیٹا ویب سائٹ بنا لی

اس ویب سائٹ کے زریعے تمام لوگ یہ دیکھ سکتے ہے کہ پاکستان میں اس وقت 

کتنے پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہے اور أن میں سے کتنے صحت یاب ہوگۓ 

ہے اور کتنے پاکستانی اس مرض سے اپنی جان کی بازی ہار گۓ ہے

Website Link  :


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں