پنجاب حکومت کا کورونا وائرس کے سلسلے میں نئے اقدامات
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پاک فوج
سے مدد طلب کر لی
وزیر اعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لۓ پانچ (5) خصوصی ہسپتال بنا رہے ہے
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا ایکسپو سنٹر میں بنے قرطینہ کا دورہ حالات کا جائزہ لیا
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ