وزیراعظم عمران خان نے حالیہ بیان میں کہا ہے کے وہ جلد
ہی قوم سے خطاب کرے گئے
وزیراعظم عمران نے ہفتے کے روز اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے بحران کے متعلق جلد ہی قوم سے خطاب کرو گا
وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے بحران کے متعلق جلد ہی قوم سے خطاب کرے گئے
ہفتہ کے روز ہی تین نئے کورونا وائرس کے کیسس پاکستان میں رپوڑٹ ہوے ذارائع کے مطابق انہوں نے کچھ ہفتے پہلے سفر کیا تھا
ٹویٹر پر بات کرتے ہوے وزیراعظم عمران خان نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر کورونا وائرس کے معاملہ کو دیکھ رہے ہے
Official News FromPrime Minister |
Tweet on corona virus |
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمیں اس وائرس سے گبھرانا نہیں ہے بس احتیاط کرنا
ضروری ہے
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ