پنجاب حکومت کا کورونا کے مریضوں کے لۓ احسن اقدام
پنجاب حکومت نے " پاکستان کڈنی اور لیور انسٹیٹیوٹ میں کورونا کیئر سینٹر قائم کر دیا Quarantine اور
کل وزیر اعلی پنجاب کا کورونا کیئر کا اچانک دورہ وزیر اعلی نے انتظامات کا جائزہ لیا
پنجاب حکومت نے کورونا کے ممکنہ مریضوں کیلۓ 30 بستر پر مشتمل کرونا کیئر سینٹر کا قیام عمل میں لاۓ
حکومت نے کورونا کے مریضوں کے لۓ تمام تر اقدامات کۓ ہیں
پنجاب کدنی اینڈ لیور ہسپتال میں تین فلور کورونا کے مریضوں کے لۓ مختص کر دیا جن میں تقریباً 75 بیڈز موجود ہے
اور ضرورت پرنے پر 500 مزید بیڈز کی گنجائش موجود ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ