آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا کورونا وائرس پاکستان میں بھی تعلیمی ادارے بند
Salamti Council Kameti Pakistan Metting March 2020 |
.اس اجلاس میں کرونا وائرس پر قابو پانے کے لۓ اہم فیصلے کیے گۓ
اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے : سکولز,
کولجز, یونیورسٹیز, تمام وکیشنل ادارے (پبلک اور پرائویٹ) اور مدارس پانچ
اپریل تک بند رہے گۓ
Official News From HEC |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ