Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

منگل، 7 اپریل، 2020

شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو

شیخ رشید نے کل کابینہ کی ردو بدل پر آج میڈیا سے گفتگو کی


Sheaikh rasheed ki media say guftagu kii buhat say razz ki batien batai
Image Source : Google..By:JoJo Blogger

شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ حکومت میں کوئی دوسرا

 گروپ نہیں ہے ، کپتان نے صرف اپنی فیلڈنگ بدلی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ 

تحقیقاتی رپورٹ وقت سے پہلے آ گئی ہے اگر 25 اپریل کو آتی تو بہتر تھا۔


وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آٹا چینی

 بحران نے کورونا وائرس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، رمضان المبارک کے بعد 

سیاست میں زورو شور ہو گا کیونکہ اب گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، عمران

 خان کا امتحان ہو گا کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا 

کورونا وائرس دنیا کی سیاست بدل سکتا ہے، اتنی ہلچل نائن الیون کے وقت بھی پیدا

 نہیں ہوئی تھی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا ملک کی بدقسمتی ہے کہ بزنس مین سیاست میں آتا ہے، 

احساس پروگرام وہی ہے جو 2008 میں شروع ہوا تھا، احساس پروگرام کے اصل 

پیسے اگلے بدھ سے ملنا شروع ہوں گے۔



اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ

.پبلک سروس پیغام

گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں