عمران خان کی پریس کانفرنس اہم اعلانات کیے
وزیر اعظم عمران خان نے آج پریس کانفرنس کی اور عوام کے لے متعدد رلیف کا اعلان کیا
حکومتِ پاکستان نے پیٹرول, ڈیزل , لائٹ ڈیزل اور کیروسین میں 15 روپے کی کمی کی ہے جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا
پاکستان میں جو بجلی کے 300 یونت استعمال کرتے ہے وہ اِن تین ماہ کا بِل اگلے ماہ میں قسطوں میں ادا کر سکتے ہیں
ان کی تعداد تقریباً 75% ہے
اور جن لوگوں کا گیس کا بِل 2000 آتا ہے جو کے پاکستان میں 81 % لوگ ہے وہ بھی اِن تین مہینوں کا بِل اگلے مہینوں میں قسطوں میں ادا کر سکے گۓ
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
Good Work. Keep it up.
جواب دیںحذف کریں