Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

منگل، 24 مارچ، 2020

کورونا وائرس سے ٹرینے متاثر

کورونا وائرس کے بھرتے پیھلاؤ کے پیشِ نظر ٹرین اپریشن معطل


the-newspaper.com/
Trains Operations Stops in Pakistan till 31 March 2020

گزشتہ روز سندھ اور پنجاب میں لاک داؤن کے بعد آج رات 12 بجے سے ٹرین آپریشن بند کر دیا گیا ہے

گزشتہ روز مختلف شہروں میں لاک داؤن کے بعد یہ چیز دیکھنے میں آئی تھی کہ شہریوں کا سٹیشن پر بہت رش تھا

جس کے پیش نظر آج رات 12 بجے سے لے کر 31 مادچ تک ٹرین آپریشن پورے ملک میں بند رہے گا

ذرائع کے مطابق ::  اس آپریشن کو حالات کو دیکھتے ہوۓ مزید برھانے کا امکان بھی کیا جا رہا ہے

تاہم آج سے کراچی سے آخری ٹرین سکھر ایکسپریس  رات 10:30 پر راونہ ہوگئ اس کے بعد کراچی سے کوئی ٹرین راونہ نہیں ہوگئ

جن لوگوں نے 31 مارچ تک ٹکٹ کی بکنگ کروائی تھی ان کو ٹکٹ کے پیسے ریفند کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ریفند کے پیسے 31 مارچ یا جب بھی ٹرین آپریشن بحال ہوگا تب ادا کیے جاۓ گے یا اگر وہ اپنی ٹکٹ تبدیل کروانا چاہے تو وہ بھی کروا سکتے ہے


ابھی پاکستان ریلوے کی جانب سے کسی بھی قسم کا ریفند نہیں دیا جا رہا تاہم تمام 

لوگوں سے یہ التماس ہے کہ اپنے اپنے گھروں میں ہی رہے اور سٹیشن پر جما 
نہ  ہوں

پورے پاکستان میں صرف مسافر ٹرینوں کا اپریشن بند ہوا ہے اور گارگو ٹرینے اپنے وقت پر چلتی رہے گئ


پبلک سروس پیغام


اپنے اور اپنے خاندان اور ارد گرد کے لوگوں کا خیال رکھے اور بغیر ضرورت گھر سے باہر نہ نکلے اور توبہ کرتے رہے


the-newspaper.com/
Public Service Message 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں