پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر پنجاب میں . لاک داؤن کا اعلان کر دیا
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے آج رات 12 بجے سے اگلے 14 روز تک صوبے بھر میں لاک داؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
چھ (6) اپریل تک تمام سرکاری اور پرائویٹ ادارے مکمل بند رہے گۓ
دبل سواری اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی لگأ دی گئ ہے
صرف کریانہ, سبزی اور میڈیکل سٹورز کھلے رہیں گۓ
پبلک سروس پیغام
گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا بند کر دے اور اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خیال رکھے جو اس پابندی سے زیادہ متاثر (دہاری دار طبقہ ) ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ