میڈیا رپورٹس:: افغان مہاجرین کی وطن واپسی اتوار کے بعد شروع ہو گی
وفاقی حکومت نے اتوار کے روز پاک-افغان
بارڈر (چمن بارڈر ) ایک ہفتہ تک بند کرنے کا اعلان کیا تھا
..یہ اقدام کرونا وائرس کی وجہ سے کیا گیا تھا
وزیر داخلہ نے اپنے نوٹیفیکیشن میں کہا تھا کے پاک-افغان "
"..بارڈر 2 مارچ بروز پیر کو بند کر دیا جاۓ گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ