اسلام آباد: بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے درمیان ، حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی
Petrol Prices decreases in pakistan |
وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت :۔
-۔111.60روپے فی لیٹر ہوگی
ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 50 پیسے کمی کی گئی ہے
اب یہ 122.26 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
وزارت خزانہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ مٹی کے تیل کی قیمت کمی کی گئی ہے۔
مٹی کا تیل اب میں93 روپے میں دستیاب ہوگا
Official Copy of Petroleum Prices Decreases in Pakistan From Minister of Finance |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ