Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 19 اپریل، 2020

پاکستان میں چھوٹے تاجروں کو اپنے کاروبار کرنے کی اجازت دے دی گئی

حکومتِ سندھ نے لوک داؤن کے پیشِ نظر غریب عوام کی بھلائی کے لیے 

 
Kapray ka tajir aur bari marketay kholnay ki ijazat de de ghi
Small Shop Keepers in pakistan

چھوٹے تاجروں کو مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ اپنے کاروبار, دوکانیں چلانے کی اجازت دے دی


وزیراعلیٰ سندھ نے چھوٹے تاجروں کو" ایس او پی " کے تحت کام کرنے کی ہدایت 
کر دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اس سلسلے میں سعید غنی، ناصر شاہ 

اور  امتیاز شیخ پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو 24 گھنٹوں میں تاجروں 

سے مل کر " ایس او پیز " بنائے گی۔


ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے ایس او پی کے تحت چھوٹے تاجروں کو روٹیشن 

کی بنیاد پر دکانیں کھولنے کی تجویز دی ہے۔
 
 ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے تجویز دی ہے کہ کس دن کس شعبے کی دکان 

کھلنا ہے اس کے دن بانٹ لیے جائیں، جس دن کپڑے کے دکانیں کھلیں اسی روز
 
 ان سے منسلک دکانیں کھولی جائیں۔
 
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ان سفارشات پر وفاقی حکومت سے بات کرکے پھر

 ایس او پی کے تحت اجازت دی جائے گی۔

 اپنی  راۓ  کا  اظہار " کمنٹ  سیکشن " میں  کرے!!   شکریہ.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں