Header Ads

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ، 15 اپریل، 2020

فٹبال کلب کتنے میں بیچا گیا؟؟

انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔

 

Football club ko kitnay may becha gya ??
Foot Ball Club Sale !!!

 

برطانوی میڈیا نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے  نے یہ کلب امانڈا اسٹیولے کو فروخت کیا، امانڈا اسٹیولے کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کو معاہدے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ موجودہ سیزن میں نیو کاسل یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 13 ویں نمبر پر ہے۔

انگلش فٹبال کلب ,امانڈا اسٹیولے تین سو ملین پاؤنڈ میں خریدا.

 پاکستانی روپے میں تقریبا 62 ارب 46 کروڑ 25 لاکھ 62 ہزار 210 روپے بنتے ہیں۔

نیو کاسل کے سابقہ مالک مائیک ایشلے نے یہ کلب 2007 میں 134 ملین پاؤنڈز میں خریدا تھا۔ جنوری 2018 میں امانڈا اسٹیولے نے کلب خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

نیوز لیڑ فالو کریں