پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمن شھید کی نمازِ جنازہ آج ادا کر دی گئ
گزشتہ روز " ٹانک " میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ میں کرنل مجیب الرحمن
شھید ہوے اور ساتھ ہی ساتھ دو دہشت گردوں کو نشانہ عبرت بنا کر موت کے گھاٹ
.اتار دیا
اور اپنے وطن کی خاطر دشمنوں سے لرتے ہوے شہادت کا رتبہ حاصل کیا
فورس کمانڑر میجر جرنل احسان محمود خان نے " کرنل مجیب الرحمن " کی نمازِ جنازہ کی امامت کی.
شہید کے والد بیٹے کا دیدار کرتے ہوے اپنے جزبات پر قابو نہ رکھ سکے
شہید کرنل مجیب الرحمن کے جنازے پر اُن کے بارہ سالہ بیٹے کے جزبات نے سب کو رولا دیا
اُن کے بیٹے نے کہا " انکل آپ میرے چھوٹے بہن بھائیوں کو نہیں بتانا کہ بابا کو کیا ہوا ہے
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
اپنی راۓ کا اظہار " کمنٹ سیکشن " میں کرے!! شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ