پاکستان نے پانچ نۓ ممالک میں پاکستانی سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کر لیا
![]() |
| Pakistan Embassy |
پاکستان کو سفارتی سطح پر بری کامیابی ملی
پاکستان نے اپنی سفارتی فہرست میں پانچ نۓ ممالک شامل کرنے کا اندیا دے دیا
![]() |
| Embassy |
وزارتِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے جن نۓ ممالک کو سفارتی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ( جہاں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے) اُن میں افریقی ممالک شامل ہے
![]() |
| Pakistan Foriegn Minister " Shah Mahmood Qureshi " |
اُن افریقی ممالک میں " جبوتی, آئیوری کوسٹ , رواندا , گھانا اور یوگنڈا کے ممالک شامل ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق افریقی ممالک میں سفارتخانہ کھولنے کا مقصد نئ افریقی مندیوں تک رسائی ہے
پاک افریقہ سفارتی اور ٹریڈ ڈویلیپمنٹ کانفرنس میں تجرت برھانے کا فیصلہ کیا گیا
![]() |
| Official News of Pak-Africa Development & Trade Policy |




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنے تاثرات بتانے کے لئے. شکریہ